شوم دست

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسا منحوس جس کے ہاتھوں لوگوں کو ایذا پہنچتی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسا منحوس جس کے ہاتھوں لوگوں کو ایذا پہنچتی ہو۔